ایران صدارتی انتخابات، 3 امیدواروں کی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

تہران: ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، ایرانی صدارتی دوڑ میں شامل 4 امیداروں میں سے 3 امیدواروں نے قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کو جیت کی مبارک باد دے دی ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی بغیر نام…

سپر لیگ 6 کا 28 واں میچ ، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو ہرا دیا

ابوظہبی:پاکستان سپر لیگ کے 28 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے بآسانی لاہور قلندرز کو ہرا دیا۔ ابوظبی میں 170 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 15.1 اوورز میں 89 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ لاہور قلندرز کے اوپنرز اور مڈل آرڈر…

سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا

کراچی:سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع کیا جائے گا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کو وفاق کی جانب سے سے فائزر ویکسین کی 12 ہزار ڈوز ملی ہیں جب کہ فائزر ویکسین صوبے کے 7 بڑے سرکاری اسپتالوں میں لگائی جائے گی جن میں کراچی کا…

ملک میں کورونا اموات میں غیر معمولی کمی،3 ماہ بعد ایک روز میں 27 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…

وزیر اعظم کا امریکہ کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے انکار

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو افغانستان میں کارروئی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو افغانستان میں فضائی آپریشن کے لیے ائربیس نہیں دے سکتے۔…

کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھولنے کا اعلان

کراچی:سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے جائیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء…

داسو ڈیم سے ملک کو سستی بجلی ملے گی، وزیراعظم

پشاور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ داسو ڈیم سے ملک کو سستی بجلی ملے گی، ہمیں بہت پہلے یہ کام کرنا چاہئے تھا۔ عمران خان نے دورہ داسو ڈیم پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ داسو ڈیم کی تعمیر میں پاکستانی اور غیرملکی ورکرز کو خوش آمدید کہتا…

پی ایس ایل 6 کا اہم میچ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو7 رنز سے ہرا دیا

کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کی جیت پر ختم ہوگیا۔ پی ایس ایل 6 کے اپنے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو7 رنز سے ہرا دیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 27ویں میچ میں کراچی…

کورونا ویکسین کی کمی، کراچی کے بیشتر ویکسینیشین سینٹرز بند

کراچی: کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بند کردئیے گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا ویکسین کی کمی کے باعث چھوٹے ویکسینیشن سینٹرزکوبند کیا گیا ہے، وفاق سے ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث سینٹرزبند کیے گئے۔ محکمہ…

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 39 افراد چل بسے،فعال کیسز کی تعداد میں کمی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اس وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 1.90 فیصد تک آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے…