جوہر ٹاؤن دھماکے میں پیشرفت ، 10 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کے 10 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن کیا گیا اور دھماکے میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے مزید سرچ آپریشن بھی جاری…

سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم

لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ نے گزشتہ روز خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ…

کشمیریوں کے حقیقی نمائندوں کے بغیر کسی بھی اے پی سی کی کوئی حیثیت نہیں،حریت قیادت

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی حریت قیادت نے نریندر مودی کی نام نہاد اے پی سی کو عالمی برادری کو چکمہ دینے کی کوشش قرار دے دیا۔ حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت ایسے ہتھکنڈوں سے عالمی برادری کو باور کرانا چاہتا ہے کہ مقبوضہ وادی…

پی ایس ایل سیزن 6 کے فاتح کا فیصلہ آج ہو گا

ابوظبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل سیزن 6 کے فاتح کا فیصلہ آج ہو گا۔ ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار فائنل کھیلنے کا اعزاز…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض

لاہور کی بینکنگ کورٹ کے عملے نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے مچلکوں پر اعتراض لگا دیا۔ ایف آئی اے میں مالیاتی اسکینڈل میں عدالت کی…

مشعال ملک نے کشمیری رہنماؤں کے بغیر اے پی سی کومذاق قرار دے دیا

اسلام آباد: کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے اصل رہنما جیل میں ہیں اور ہندوستان کشمیریوں پر بندوقیں تان کر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلا رہا ہے۔ حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مودی کی جانب سے بلائی گئی اے…

مقبوضہ کشمیر پر مودی کی زیرقیادت اے پی سی آج ہوگی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دو سال بعد گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے اور انہوں نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلالی ہے۔ مقبوضہ وادی میں اٹھنے والی مظلوم کی آواز نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ نئی دہلی…

جیکب آباد:محکمہ ایکسائز پولیس کی کارروائی،26 کلو گرام چرس برآمد، 3ملزمان گرفتار

جیکب آباد: جیکب آباد میں محکمہ ایکسائز پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے26 کلو گرام چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائیز پولیس کے اہلکارجیکب ٓباد روڈ زرعی کالج کے قریب ایکسائز چیک پوسٹ پر اپنی…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان کا 9 ٹیموں میں چھٹا نمبر

گروس آئیلٹ: آئی سی سی کی اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کا9 ٹیموں میں چھٹا نمبر رہا۔ مقابلوں کے اختتام سے ایک روز قبل ویسٹ انڈیزکے 6 پوائنٹس منہا کرلیے گئے، جنوبی افریقہ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ کیریبیئن ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر…

ویکسین منگوانےکےلئے صوبوں کو وفاق کی این او سی درکار نہیں،فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ صوبوں کو ویکسین منگوانے کے لیے وفاق سے کوئی این او سی نہیں چاہیے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ مراد علی شاہ صاحب غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، وزیرصحت…