جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، گاڑی کھڑی کرنےوالا ملزم گرفتار

لاہور: جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گاڑی کھڑی کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کی عید گل کے نام سےشناخت ہوئی ہے۔ دہشت گردعید گل کو تفتیش کے لیے لاہور منتقل…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی سلامتی کے امور پر بڑی بیٹھک بلالی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو تین بجے…

سندھ میں آج سےتمام مزارات اور درگاہیں کھولنے کی اجازت

کراچی: صوبہ سندھ کے محکمہ اوقاف نے آج سے صوبے میں تمام مزارات اور درگاہیں کھول دیں۔ محکمہ اوقاف سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے ایڈمنسٹریٹرز برائے اوقات کو اس ضمن میں باقاعدہ مراسلے بھیج دیے ہیں۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے بھیجے جانے…

ملک بھرمیں کورونا سے مزید 20 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید 20 اموات اور 914 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد رہی۔ کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار231 اور مثبت کیسز کی تعداد 9 لاکھ 55…

مینڈکوں سے باتیں کرنے والا سائنسدان

وکٹوریا: آسٹریلیا کے ایک سینئر سائنسدان مینڈکوں سے باتیں کرنے کے لیے انہیں کی طرح ” ٹر ٹر ” کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل میں ایک سینئر سائنسدان پروفیسر مائیکل ماہونی ہیں جو مینڈکوں سے…

سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں15 جولائی تک توسیع

کراچی: سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں15 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بحریہ ٹاون حملہ کیس میں سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں15 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ، اس موقع پر…

پاکستان میں کورونا اموات میں غیر معمولی کمی،36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…

امریکہ کیساتھ اپنے طریقے سے تجارت کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ اپنے طریقے سے تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھارت کے ساتھ…

پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں…

سابق نگراں وزیرِ اعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے

کوئٹہ: سابق نگراں وزیرِاعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے، مرحوم کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ میر ہزارخان کھوسو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، گورنر بلوچستان اور صوبائی…