پلوامہ کے بعد بھارتی حکومت نے ڈرون کا ڈرامہ رچادیا

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ناکام ہونے پر بھارتی حکومت نے ڈرون سے حملے کا ڈرامہ رچا دیا۔ بھارت کی پاکستان کے خلاف شرانگیزیاں جاری ہیں اور بھارت نے پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ رچا دیا۔ ایس سی او کانفرنس سے…

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک توانائی اور انسانی وسائل کے شعبوں کے دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کیلئے منظورکی جانے والی فنانسنگ میں سے 40 کروڑ ڈالر پاکستان پروگرامنگ فار…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نیپرا نے مہنگے پاور پلانٹس سے پیداوار…

ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی ،مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…

قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی

اسلام آباد: قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی جس کے بعد تجاویز کو سینیٹ میں بھیجا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اراکین قومی اسمبلی کو دیئے گئے عشایئے میں کہا کہ کورونا کے باوجود حکومت نے زبردست بجٹ دیا۔ بجٹ با آسانی…

این سی او سی کی ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دے دی۔ این سی او سی نے اپنی تجویز میں 18 جولائی سے یکم اگست سے موسم گرما کی تعطیلات کا کہا ہے جب کہ پنجاب حکومت کا…

سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ناران کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ساری دنیا گھوما ہوں لیکن پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نہیں۔…

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت فیٹف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیٹف (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق اپنا مؤقف قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے اور مختلف…

امریکہ کاعراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملہ،17 افراد ہلاک

امریکہ کی جانب سے عراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیثیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران کی پشت پناہی میں سرگرم…

کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کا فقدان ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا فقدان ہے. انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آئی لیکن ابھی احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا۔ ملک میں کورونا وائرس سے مزید…