طورخم بارڈرپرہرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی

اسلام آباد: این سی او سی کی ہدایت پرطورخم بارڈر پرہرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے، امیگریشن این سی اوسی کی اگلی گائیڈ لائنز تک بند رہے گی۔ اس متعلق…

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5دہشتگردہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی نے دیگر اداروں کے ہمراہ کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلہ میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ اوربارود برآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل…

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ، بدخشاں کے متعدد اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا

کابل: افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے بغیر لڑے ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ سیکڑوں افغان فوجی ہتھیار ڈال کر پڑوسی ملک تاجکستان فرار ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں طالبان تیزی سے…

بلاول بھٹو نے اسلام کوٹ میں محنت کش کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام کوٹ میں ایک محنت کش دودو بھیل کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا..تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام کوٹ میں ایک محنت کش دودو بھیل کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس…

جوہر ٹاؤن دھماکہ: تفتیشی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے بھارت نے سائیبر اٹیک کیے، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کے دن تفتیش کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے بھارت کی جانب سے سائیبر اٹیک کیے گئے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…

5 جولائی جمہوری سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،مرتضی وہاب

کراچی:ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ آج 5 جولائی جمہوری سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس روز شہید بھٹو کی عوامی حکومت کو ختم کردیا گیا تھا ، ضیاالحق تو چلاگیا لیکن بھٹو کو آج بھی لوگ یاد رکھتے ہیں، پیپلزپارٹی کے خلاف سازشیں کی…

آنے والی فلم "دم مستم” کا پہلا پوسٹر آگیا

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی کئی فلمیں 2020 سے پیش ہونے کے لئے تیار ہیں لیکن کرونا کی وجہ سے ان کی رلیز موخرہوگئی ہے ..پروڈیوسر کے طور پر عدنان صدیقی کی پہلی فیوچر فلم دم مستم بھی کورونا وائرس کی وجہ سے رلیز نہ ہوسکی تھی ..تاہم فلم رلیز…

ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان

کراچی: ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔ ماہرین کے مطابق خلیج بنگال میں…

اعصام الحق ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے اعصام الحق ومبلڈن مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق پارٹنر کے ہمراہ مینز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کرلیا ہے۔ پری کوارٹر فائنل لندن میں کھیلا جا رہا ہے۔ انہوں نے آسٹرین…

وزیراعظم آج گوادرمیں پورٹ فری زون فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پیرکو گوادر کے دورہ کے دوران 2200 ایکڑ پر مشتمل گوادر پورٹ فری زون فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور جنوبی بلوچستان کے لئے 600 ارب…