بلاول بھٹو نے اسلام کوٹ میں محنت کش کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام کوٹ میں ایک محنت کش دودو بھیل کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا..تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام کوٹ میں ایک محنت کش دودو بھیل کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لے لیاہے اور پی پی پی چیئرمین نے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے .انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو صاف و شفاف تحقیقات کرانے کی ہدایات دے دیں .. انہوں نے کہا ہے کہ اس معاملے میں انصاف ہونا چاہیئے، ملزمان کو بلاتاخیر قانون کی گرفت میں لایا جائے.

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔