ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، محمد عرفان

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ اس وقت میرا ایک ہی ہدف ہے کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ بنوں ۔ 7 فٹ ایک انچ قد و قامت کے مالک محمد عرفان نے…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے بڑھ گئی

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 5967 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 870 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شہر میں مثبت کیسز کی شرح 14.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔…

ویکسینیشن کے بغیر سیاحتی علاقوں کا رخ کرنے پر پابندی ہوگی،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے تناظر میں کہا ہے کہ صرف و ہی لوگ سیاحتی علاقوں کا رخ کریں جن کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ این سی او سی…

خوبصورت گیتوں کے شاعر سیف الدین سیف کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

اسلام آباد: خوبصورت گیتوں کے شاعر سیف الدین سیف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ اردو کے ممتاز شاعر سیف الدین سیف 20 مارچ 1922 کو امرتسر کے ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر سے ہی حاصل کی۔ قیام…

نیب سے ٍڈرتے ہیں نہ مقدمات سے ،وزرا منہ چھپاتے پھررہے ہیں،شاہد خاقان

کراچی:مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے وہ نہ نیب سے گھبراتے ہیں ، نہ مقدمات سے گھبراتے ہیں، ای سی سی کے فیصلوں کےمطابق حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا…

افغانستان میں ہم صرف امن میں حصہ دار ہوں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم صرف امن میں حصہ دار ہوں گے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے اور کوشش ہے کہ…

کورونا کی مکمل ڈوز لگوانے والے وائرس کی تمام اقسام سے محفوظ ہیں، امریکی ادارہ

واشنگٹن :‌امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اور فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ جن افراد کو کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگ چکی ہیں وہ کورونا کی تمام قسموں بشمول ڈیلٹا سے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ سی ڈی سی اور ایف ڈی اے کے ایک مشترکہ…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 15اموات،1 ہزار 808 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 808 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 15 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 670…

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی ان میں گلشن…

حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: حروں کے روحانی پیشوا ،فنکشنل لیگ اور جی ڈی ای کے سربراہ پیر پگارا ، سید صدرالدین شاہ راشدی اور پیرسیدعلی گوہر شاہ راشدی کی والدہ انتقال کرگئیں. والدہ ماجدہ کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے مقامی ساوتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیا…