پہلی بار 5 لاکھ یومیہ ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

اسلام آباد:‌وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ملک بھر میں 5 لاکھ 25 ہزار ویکسین لگائی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی…

ملک میں مزید 1590 افراد کورونا کا شکار، 21 افراد جان سے گئے

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز مزید 1590 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 21 مریض اس قاتل وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…

شہدائےکشمیر کو سلام پیش کرتا ہوں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931، یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت و حرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات…

ایڈمنسٹریٹر کراچی اتنا بڑا عہدہ نہیں ہے، وزیر بلدیات سندھ

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی اتنا بڑا عہدہ نہیں ہے، اگر مرتضی وہاب اس کیلئے تیار ہوجاتے ہیں تو اچھی بات ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مرتضی وہاب کا ایڈمنسٹریٹر…

کورونا ایس او پیز، سندھ میں سخت اقدامات کا اعلان

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس صورتحال کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا ،اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہال، مویشی منڈی،…

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

کراچی: پچھلے برس کی نسبت ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ترسیلات ِزرمالی سال 21 میں 29.4 ارب ڈالرکی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں، کارکنوں کی ترسیلات ِزرکی مد میں 2 ارب ڈالرسے زائد آنے کا…

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ کو نوشہرہ میں ریلوے کی زمین پر ملٹی اسٹوری بنڈنگ کی تعمیر پر بریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کو اسلام آباد کے…

کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور 13 جولائی 1931 کے 22…

دنیا میں آج یوم شہدا کشمیر منایا جا رہا ہے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 22 مظاہرین کو شہید کرنے کے خلاف آج کشمیر بھر میں یوم شہدا منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں نے آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔ 13 جولائی 1931 کشمیری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب 22 نہتے کشمیری ڈوگرہ راج کی…

وزیراعظم کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کے باعث خراب موسم کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اب ویڈیو لنک کے…