اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کاحکم

اسرائیلی وزیر دفاع نےصیہونی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے امریکہ کے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع لائیڈآسٹن کو آگاہ کیا ہے کہ انہوں نے اپنی فوج کو ایران پر ممکنہ…

قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت کرپشن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن قانون کی حکمرانی نہ ہونےکی علامت ہے، قانون پرعمل نہ ہونے سے کرپشن جنم لیتی ہے۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا…

قومی ادارہ صحت کی جانب سے مشتبہ اومیکرون کیس کی تصدیق

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے کراچی میں رپورٹ ہونے والے مشتبہ اومیکرون کیس کی تصدیق کردی گئی۔ کئی ممالک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کی پاکستان میں بھی قومی ادارہ صحت کی جانب سے تصدیق کردی گئی۔…

افغانستان سے کروڑوں کی اشیا اسمگل کرنے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے کروڑوں کی اشیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جب کہ اسمگلنگ میں استعمال ہونیوالی گاڑی قبضے میں لے کر ایک شخص کو گرفتا کر لیا ہے۔ پاکستان کسٹمز نے طور خم کے راستے شکر قندی کی آڑ میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت…

علیزے شاہ کی ریمپ پر گِرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ لاہور میں برائیڈل کاٹیور فیشن ویک کے دوران ریمپ پر گِر گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں برائیڈل کاٹیور فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جہاں پاکستانی…

دہشت گرد کو بھی بغیرعدالتی کارروائی کے مار نہیں سکتے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ دہشت گرد کو بھی بغیر عدالتی کارروائی کے مار نہیں سکتے۔ ہائی کورٹ میں صحافی بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بتایا کہ مدثر…

توہین عدالت کیس: رانا شمیم، دیگر کےخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کے خلاف الزامات پر مبنی بیانِ حلفی پرگلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کی فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 دسمبر تک مؤخر کردی۔ ائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں…

1971 کی جنگ میں شہید فلائنگ آفیسر نسیم بیگ کے کارناموں پردستاویزی فلم جاری

لاہور: پاک فضائیہ کی جانب سے 1971 کی جنگ میں شہادت پانے والے فلائنگ آفیسر نسیم نثار بیگ شہید تمغہ جرأت کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جنگ کے ہیرو فلائنگ آفیسر نسیم نثار بیگ شہید کے جنگی کارناموں پر مختصر دورانیے…

اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ ابوظبی پہنچ گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے کیلئے ابوظبی پہنچ گئے۔ ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ آج ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیل، یو اے ای تعلقات قائم ہونے کے بعد…

فیصل حسنین PCB کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے، وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ فیصل حسنین اسپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں، اس دوران وہ انٹرنیشنل کرکٹ…