وزیرِاعظم عمران خان کا چینی ہم منصب کو فون، داسو واقعہ کی جامع تحقیقات کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان اور چین کے وزیرِاعظم لی کی چیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلی فون پر رابطے کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے چینی ہم منصب سے داسو کے قریب پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر…

پسنی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

پسنی: دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں…

منشاپاشا اسٹائل ایوارڈ کیلئے زیادہ موزوں قرار

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا کو مداحوں کی جانب سے اسٹائل ایوارڈ کے لیے دوسری اداکاراؤں کے مقابلے میں زیادہ موزوں قرار دے دیا گیا ہے۔ منشا پاشا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جس…

وزیر اعظم کا حامد کرزئی کو ٹیلی فون،افغانستان کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے انہیں اپنے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ ایک ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات فواد…

ملک کے بیشتر اضلاع میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے بیشتر اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسم ابرآلود رہے گا۔ اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش…

ثانیہ مرزا نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنالیا

ممبئی: معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے اور اس بارے میں انہوں نے مداحوں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹااسٹوری پر مداحوں کو اپنے یوٹیوب چینل کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’میں…

بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچادی ہے،اسد عمر

اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچادی ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ اسپتالوں میں کورونا مریضوں…

کورونا سے مزید 47 جان سے گئے، شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 22 ہزار 689 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

ڈاکٹر فیصل سلطان نےعیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں کورونا کی…

طالبان نے افغان باب دوستی گیٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا، افغان پرچم اتاردیا

چمن: طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور…