واٹس ایپ نے بھارت کے 20 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے بھارت کے 20 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واٹس ایپ نے نقصان دہ اور غلط معلومات دینے پر بھارتی صارفین کے 20 لاکھ اکاؤنٹس بند کیے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے نئے…

تیز بارش برسانے والامون سون کا سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا

کراچی: شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ ہفتے کے روز بارش کا سسٹم اومان کی جانب منتقل ہونے کی توقع ہے۔ جمعے کو پارہ 38.5 ڈگری…

ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ترجمان وزرات صحت ساجد شاہ کے مطابق کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ایسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزارخوراکیں اسلام آباد…

پہلا ٹی ٹونٹی: دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کی انگلینڈ کو شکست

پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز میچ کے بعد 31 رنز سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ پاکستان…

سارہ اور فلک شبیر کا پہلا گانا زندگی رلیز

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑے سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کا پہلا گانا ’زندگی‘ ریلیز ہوگیا۔ سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اُن کا پہلا گانا ’زندگی‘ جاری کیا گیا ہے جس کی اطلاع اس جوڑی نے اپنے سوشل…

افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان مذاکرات آج ہوں گے

افغانستان کی کشیدہ صورتِ حال پر افغان حکومتی وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج قطر میں ہوں گے۔ افغان سیاسی وفد میں عبداللّٰہ عبداللّٰہ، محمد کریم خلیلی، عطاء محمد نور، معصوم ستانک زئی، سلام رحیمی، فاطمہ گیلانی، سعادت منصور نادری شامل…

پاکستان، ازبکستان کے تعلقات کا پرجوش آغاز ہو رہا ہے، وزیر اعظم

تاشقند: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا پرجوش آغاز ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا بہت پرجوش آغاز ہو رہا ہے۔…

عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع

جدہ : مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے محدود عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔ حج قواعد کی خلاف ورزی، مکہ میں داخل ہونے والے 10 افراد پر بھاری جرمانہ عرب میڈیا کے مطابق…

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:‌پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 5 فیصد سے زائد ہو گئی۔ سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان…

پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

لاہور: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی…