25 جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا، آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے آزاد کشمیر کی انتخابی ریلی اور پٹہکہ جلسے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ آصفہ بھٹو نے اپنے جلسے کی کچھ تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی جی خان حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

لاھور:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثے سے متعلق کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ دار کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے اور المناک واقعہ کی تحقیقات کر کے…

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف کیا، بیان نےایف اےٹی ایف میں پاکستان مخالف منفی کردار پر…

وادی نیلم میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کے3 افراد جاں بحق

مظفرآباد: وادی نیلم آٹھ مقام کے نواحی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کےتین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نیلم…

ملک میں کورونا کےوار جاری، مزید 30 افراد جان سےگئے

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد کے قریب ہو گئی ہے۔ سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

ریاض: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوئے جس کے بعد مسجد نمرہ میں شیخ بندر بن عبد العزیز خطبہ حج دیں گے۔ خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ براہ راست پیش…

ڈیرہ غازی خان میں ہولناک حادثہ، 28 افراد جاں بحق،30 زخمی

ڈیرہ غازی خان میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 28 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ تونسہ روڈ پر بس اور ٹریلر میں تصادم سے پیش آیا۔ بس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی…

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 29 فیصد تک کمی

کراچی: مالی سال 2021 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 29 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کو مالی سال 2021 میں ایک ارب 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالر…

وزیراعظم آج آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بھمبر، میرپور اور مظفرآباد میں بھی جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر انتخابات…

1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی:وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں، متعلقہ محکموں کو اسکیموں پر فوکس کر کے رواں سال ہی ختم کرنا ہے۔ کراچی میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی…