یونان: پہلی دفعہ نمازِ عید میں خواتین کی شرکت

اتھین: یورپی ملک یونان کی تاریخ میں اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر پہلی دفعہ عید کی نماز میں خواتین نے شرکت کی ہے۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سرکاری مسجد میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ عید الاضحیٰ کی نماز کے انتظامات کیئے گئے۔ مسلمانوں…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے بڑے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے لگی ہے۔ آغا خان اور لیاقت نیشنل اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ نہ ہونے کے…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد حادثات، 8 افراد جاں بحق

لاہور: ملک کے مختلف علاقوں بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے حادثات سے آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پنجاب بھر میں موسلادھار…

ایک جگہ مختلف اوقات میں نمازِ عید کے زیادہ اجتماعات منعقد کیئے جائیں، محکمہ داخلہ سندھ

کراچی: محکمۂ داخلہ سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عید الاضحی کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ محکمۂ داخلہ سندھ کی گائیڈ لائنز کے مطابق ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کے ایک سے زائد اجتماعات منعقد کیئے جائیں۔ عید…

نعمان اعجاز کا زندگی بدلنے کے لیے مفید مشورہ

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر زندگی کو بدلنےکے خواہشمند لوگوں کو ایک مفید مشورہ دے دیا ہے۔ اداکار نعمان اعجاز نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ، جس میں انہیں دیکھ کر…

شوباز حکومت نے شعبۂ تعلیم سے کھلواڑ کیا، فردوس عاشق اعوان

لاھور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شوباز حکومت نے قوم کو زیورِ تعلیم سے محروم ر کھنے کے لیے شعبۂ تعلیم کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری…

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا آخری معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔ فاسٹ بولر حسن علی بائیں پیر میں کھنچاؤ کی وجہ سے پہلے دو میچز نہیں کھیل سکے تھے، وہ…

مسجد الحرام میں نماز عید کا روح پروراجتماع

ریاض:سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی نماز کےسب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی میں ہوئے، مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی پر روح پرور مناظر دیکھے گئے۔ نماز عید الاضحٰی سعودی عرب کی تمام بڑی چھوٹی علاقائی مساجد میں بھی ادا کی گئی، سماجی…

افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے روز صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے

کابل: افغانستان کے صدارتی محل کے قریب اس وقت راکٹ حملے ہوئے جب عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین راکٹ صدارتی محل کے قریب گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ افغان وزارت داخلہ نے بتایا کہ حملے کے وقت محل…

کورونا سے پاکستان میں مزید 37 افراد جاں بحق ،مثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد

اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 37 اموات ہوئی ہیں اور مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 848 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورنا کےمثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے…