اپوزیشن لیڈر نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا

لاھور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم عمران خان کا بیان مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران…

کراچی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے کا سلسلہ جاری

کراچی:‌عیدالاضحیٰ گزرنے کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں آلائشیں اب تک مکمل نہیں اٹھائی گئی ہیں اور انہیں ٹھکانے لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کے علاقوں صدر، برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ پر صفائی کی صورتِ حال بہتر ہے۔ لی مارکیٹ، کھارادر…

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

مظفرآباد:آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ 32 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ووٹرز 45 حلقوں کے لیے کل حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ پاکستان میں بسنے والے 4 لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری بھی ووٹ کا حق…

چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ: چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔ گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو…

بھارت میں شدید بارشیں، 2 روز میں 130 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں 2 روز میں شدید بارشوں کے باعث 130 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاشٹرا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 130 افراد ہلاک ہو گئے۔…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری،مزید 32 افراد جان سے گئے

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1841 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37…

حکومت سندھ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی لگادی

حکومت سندھ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں کے اندر یا نزدیک قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کرونا وائرس میں اضافے کے باعث شہری رہائشی علاقوں میں قربانی کی اجازت نہیں ہے۔…

افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی والا واقعہ ہماری تفتیش کے مطابق اغواء کا کیس نہیں ہے، داسو واقعے کی انویسٹی گیشن مکمل کر لی ہے، چائنیز ہم سے مطمئن ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی…

ایک درخت بھی شہر کی گرمی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے

واشنگٹن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں شجرکاری کی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ لیکن اسی تناظر میں ایک خبر آئی ہے کہ کسی شہر میں موجود ایک درخت بھی اپنے اطراف ’خردآب و ہوا‘ (مائیکروکلائمٹ) قائم کرکے درجہ حرارت کم کرسکتا ہے۔ گرمیوں میں ہم درختوں…

آزاد کشمیرالیکشن نواز شریف پر اعتماد کا تاریخی فیصلہ ہو گا، شہباز شریف

لاہور:مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن باشعور کشمیریوں کے نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کا تاریخی فیصلہ ہو گا۔ لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے…