امریکا کا عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ عراق میں امریکی جنگی مشن روان سال کے آخر تک ختم…

ڈجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر 16جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ ہفتوں میں بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار ڈالرز سے کم ہوکر 30 ہزار ڈالرز تک پہنچ گئی تھی۔ تاہم ایمازون کا ایک اعلان ڈیجیٹل…

پاکستان کے چمن بارڈر کھولنے سے تجارتی سرگرمیاں بحال

اسلام آباد:پاک افغان راہداری اور قانونی تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے پاکستان نے چمن میں پاک افغان سرحد کھول دی۔ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں افغان نیشنل آرمی کے ساتھ جھڑپوں کے بعد طالبان کے اسپن بولدک اور ویش پر قبضے کے باعث پاکستانی…

اداکار سلمان فیصل نے بیوی سے طلاق کی خبروں پر وضاحت دے دی

کراچی: زیادہ تر ڈراموں میں منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اداکار سلمان فیصل نے اہلیہ نیہا ملک سے طلاق کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ سلمان فیصل اور نیہا ملک نے دو سال قبل شادی کی تھی اور حال ہی میں صبا فیصل کی جانب سے اپنے…

پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد:‌پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ شہروز کے والد کاشف سلمان کے مطابق شہروز نے آج صبح 8 بجکر دس منٹ پر کے ٹو سر کی، 19…

سندھ میں کورونا کی چوتھی لہر کے باعث وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس میں ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس…

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف امریکہ کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف امریکہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر معید یوسف اپنے دورہ امریکہ میں ہم منصب جیک سلیوان سمیت دیگر اعلیٰ امریکی عہدیداران سے بات چیت کریں گے۔ بات چیت میں دو طرفہ…

پانچ افسران سمیت 46 فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاکستان نے پانچ افسران سمیت چھیالیس افغان فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور سازوسامان کے ساتھ باجوڑ میں نوا پاس کے مقام پر افغانستان کے حوالے…

سعودی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی اور چیئرمین پاکستان علماء…

کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد رہی

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 87 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے تازہ اعدادو شمار کے…