حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی: خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے، مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں اس ضمن میں سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی،جن میں ان کی…

5 اگست کے بعد بھارت سے تعلقات منقطع کر لیئے،وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو بھارت نے کشمیریوں کا حق چھینا، جس کے بعد پاکستان نے بھارت سے تمام تعلقات منقطع کر لیئے۔ افغان میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے پاس اب کھیل کے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 76 افراد جاں بحق، کیسز 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 76 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 23 ہزار 209 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

کورونا وباکے وار، مزید 44 افراد جان سے گئے، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4119 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب

اسلام آباد: کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے سڑکوں، گلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث معمولات زندگی شدید…

منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جنرل باجوہ

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات اینٹی نارکوٹکس…

افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے کیمپ ہیں، پاکستان پر…

کراچی: شام میں غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر اور کمشنر کراچی نوید شیخ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد شہریوں کے غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی لگائیں۔ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے آئی…

آزاد کشمیر انتخابات، (ن) لیگ آج اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریگی

کراچی:مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت آج مظفرآباد پہنچ کر آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام تر دھاندلی…

ارجنٹائن: جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا

ارجنٹائن کے جنوبی علاقے میں جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ماہرین اور کارکنان کا کہنا ہے کہ جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونے والا کیمیکل شامل ہونے سے اس کا رنگ گلابی ہوا۔ مقامی لوگوں کا…