کورونا کے بڑھتےکیسز، NCOC کا سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے تیزی بڑھتے ہوئے کیسز کنٹرول کرنے کے لیے سندھ حکومت کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرِ صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

پاکستان کی 54 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے، رپورٹ

کراچی: گوگل اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی عالمی کمپنی Kantar نے پاکستان کے آن لائن رویے پر ’جرنی ٹو ڈیجیٹل‘ ریسرچ جاری کردی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق پاکستان کی 54فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کررہی ہے، نصف صارفین یومیہ انٹرنیٹ استعمال کرتے…

7 ہیروں کو 7 پتھروں سے بدلنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

لندن: جعلسازی کرکے سات ہیروں کو معمولی پتھروں سے بدلنے والی 60 سالہ عادی مجرم خاتون پر مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر انہیں ساڑھے پانچ برس قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ 2016 میں لندن میں پیش آیا تھا جب ایک فرانسیسی خاتون لولو لاکاٹوس ہیروں…

اب اسمارٹ فون نہیں، اسمارٹ عینک، فیس بک کا نیا اعلان

سمارٹ فونز کے بعد فیس بک کی سمارٹ گلاسز ٹیکنالوجی کی دنیا کو بدلنے کے لیے تیار ہیں۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے رے بین کے تیار کردہ اسمارٹ گلاسز کو جلد متعارف کرایا جائے گا۔ غیر…

’’مشن ورلڈ کپ‘‘ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

لاہور: ’’مشن ورلڈکپ‘‘ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھاگیا۔ دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم الیون کو ’’نیا اور منفرد‘‘ بیٹنگ کمبی نیشن…

اسکارلیٹ جانسن نےڈزنی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

نیویارک: مارول پروڈکشن کی سپراسٹار ڈزنی کے خلاف کھڑی ہو گئیں۔ اسکارلیٹ جانسن کو ایکشن سے بھرپور فلم ’بلیک وڈو‘ سے آٹھ ارب کا نقصان برداشت کرنا پڑا، جس کے بعد اداکارہ نے والٹ ڈزنی کمپنی پر فلم اسٹریم کرنے پر ہرجانے کا دعوی کر دیا ہے۔…

چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی

بیجنگ:چین کے شہر نانجبگ میں سامنے آنے والا خطرناک کورونا وائرس مزید پانچ صوبوں اور دارالحکومت بیجنگ تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے چینی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ووہاں شہر میں سامنے آنے والے وائرس کے بعد چین میں یہ…

کورونا سے ملک بھر میں مزید86 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصدریکارڈ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 86 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے…

وزیرِاعظم کی وفاقی وزرا کوتاجروں کی تجاویزومسائل سننے کیلئے ملاقاتوں کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کواسٹیک ہولڈرزکی تجاویزومسائل سننے کیلئے ملاقاتوں کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرزآف کامرس کے صدورکی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکے صدر، کراچی،…

پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں، جنرل باجوہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اورچین کے منفرد اور انتہائی قریبی تعلقات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…