روسی یوٹیوبرکے کورونا مذاق نے انہیں جیل کی راہ دکھادی

ماسکو: ڈیڑھ برس قبل لوگوں سے ویڈیو پر مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف نے میٹروریل میں کورونا دورے کی اداکاری کی تھی اور نیچے گرگئے تھے۔ اس سے ریل میں بھگدڑ مچ گئی تھی۔ اب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دو سال قید کی سزا سنائی…

ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز سے شراکت داری

پلیٹ فارم پر قابل اعتبار خبروں اور تفصیلات تک صارفین کی رسائی یقینی بنانے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) اور رائٹرز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ نئے معاہدے کے تحت ٹوئٹرکو خبروں کے تناظر اور ٹرینڈز…

طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل:افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے اہم شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجوؤں اور افغان فرسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں لشکرگاہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں لاشوں کے ڈھیرلگ گئے۔ خونریز…

نادیہ حسین بھی کورونا کاشکار ہوگئیں

کراچی: معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین بھی عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ https://www.instagram.com/p/CSH3sK6IzyC/ نادیہ حسین نے لکھا…

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے مقابلے میں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ارشد ندیم دوسرے راونڈ میں 85.16 میٹر کے فاصلے تک جیولین پھینکنے میں کامیاب ہوگئے۔ ارشد ندیم جیولین تھرو کے گروپ بی میں پوائنٹس…

شوکت خانم اسپتال کراچی آئندہ سال کھول دیا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیرتعمیر شوکت خانم اسپتال آئندہ سال دسمبر میں کھول دیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ شوکت خانم اسپتال کراچی کی تعمیر کا کام شیڈول کے مطابق…

پاکستان میں کورونا مزید 46 افراد کی جانیں نگل گیا

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 575 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے…

آزاد کشمیر: نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد:آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی صدارت میں ہوا جس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر شاہ غلام قادر نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری کے بعد آزاد جموں کشمیر قانون…

آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کوبحران سے نکالنے کے لیے تاریخی فنڈزمنظورکردیے

کراچی: آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کو بحران سے نکالنے اورسرمائے کی فراہمی کے لیے تاریخی فنڈز منظور کردیے۔ آئی ایم ایف کے بورڈ آف گورنرز نے 650 ارب ڈالرکے اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) مختص کردیے۔ ایس ڈی آر 23 اگست سے فعال ہوں گے۔ آئی…

فرانس میں جڑواں پانڈا کی پیدائش پر جشن

پیرس:فرانس کے بیوول چڑیا گھر میں دو ننھے پانڈا کی پیدائش پر خوشی منائی جارہی ہے۔ چڑیا گھر کی اتنظامیہ کے مطابق ‘ہوان ہوان’ کے نام سے پہچانی جانے والے پانڈا نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔…