دورانِ حمل پیچیدگیوں کی نشاندہی کرنے والی نینوچپ

لاس اینجس: دورانِ حمل لاتعداد پیچیدگیوں سے خواتین کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے ایک آنول نال کا متاثرہونا بھی ہے۔ اس کے لئے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس (یوسی ایل اے) کے ماہرین نے ایک نینوآلہ تیار کیا ہے جو ایک مرض ’ پلیسینٹا ایکریٹا…

آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا

اسلام آباد: آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے ٹیکس وصول کرے گا اور آن لائن کاروبار کرنے والوں…

بہن کی مایوں پر آئمہ بیگ کا ڈانس

کراچی: پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی مایوں پر کیا گیا ڈانس سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ کومل بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں سہیلیوں اور بہن کی اپنی مایوں میں موج مستی اور ڈانس کی ویڈیوز شیئر کی۔…

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اسنیپ چیٹ اسٹوریز کی طرز پر 24 گھنٹے میں اسٹوری غائب ہونے والے فیچر محدود پیمانے پر متعارف کرا دیا ہے۔۔ اس فیچر سے ٹک ٹاک کی اسٹوری میں لگایا گیا مواد ( content) 24 گھنٹے بعد خود غائب ہوجائے گا۔ ٹک ٹاک…

چینی شہری نیند میں ٹوتھ برش نگل گیا

بیجنگ:صبح سویرے اٹھ کردانت صاف کرنا اچھی عادت ہے لیکن نیند میں ایسا کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے صوبے جیانگسو کے علاقے تائژو کے شہری کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے صبح جاگنے کے بعد غنودگی میں دانتوں کی صفائی شروع کی لیکن…

پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ یقین کے ساتھ لڑتا رہے گا، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ یقین اور عزم کے ساتھ لڑتا رہے گا، کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہوئے آج 2 سال ہوگئے، بھارت بین الاقوامی قوانین…

کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر جاری ہے اور تنازع کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی…

بھارت کو وارننگ دے رہے ہیں مظالم بند کرے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کو وارننگ دے رہے ہیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔…

ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جارہا ہے

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے آج یوم استحصالِ کشمیرمنایاجارہا ہے۔ یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر صبح 9 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی گئی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک منٹ کے لیے ٹریفک روکا گیا۔ کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی…

سردارعبدالقیوم نیازی وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفرآباد: تحریکِ انصاف کے امیدوار سردار عبدالقیوم نیازی وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے، انہیں 33 ووٹ ملے، ان کے مقابل متحدہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار چوہدری لطیف اکبر نے 15 ووٹ لیئے۔ نو منتخب اسپیکر چوہدری انوار الحق کی صدارت میں آزاد…