سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں رحیم یار خان مندر حملہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں…

ایل این جی خریداری؛ ری ٹینڈر سے 2.1 ارب کی بچت ہوئی، پی ایس او

کراچی: پی ایس او کے مطابق ایل این جی کی خریداری کے لیے ری ٹینڈر کے عمل سے پاکستان کے 2.1 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ ترجمان پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی خریداری کے لیے ری ٹینڈر کے عمل سے پاکستان کے 2.1 ارب روپے کی بچت…

آئرلینڈ میں بھیڑ 85 لاکھ میں فروخت

یورپ میں واقع شمالی آئرلینڈ کا ایک انتہائی مہنگا سات ماہ کا بھیڑ نیلام ہو گیا۔ جسے 44 ہزار یورو (ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ) میں خرید لیا گیا ہے۔ سنہری رنگ کے سفولک نسل کی بھیڑ کا مالک آئرش سے تعلق رکھنے والا رچرڈ تھامسن ہے، جو سالوں سے ریوڑ…

آئی فون کا بچوں کے تحفظ کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف

اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کے تحفظ کے لیے نئے سیکورٹی فیچرز متعارف کرادیے ہیں جس کے تحت فون پرنازیبا تصاویر بھیجنے یا آنے پر بچوں کے والدین کو اطلاع دی جائے گی۔ نئے فیچر کے تحت کسی بھی آئی فون میں بچوں کی نازیبا…

سی این این نے ویکسین نہ لگوانے پر 3 ملازمین کو فارغ کر دیا

واشنگٹن : امریکی نیوز چینل سی این این نے کورونا کی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر آنے پر 3 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وبا کی نئی اقسام کی روک تھام کے لیے جلد سے جلد ویکسین لگوانے پر زور دیا جا رہا ہے جس کے لیے امریکی…

آغاعلی نے اپنی فلم ’رات‘ کی پہلی جھلک جاری کردی

کراچی: گلوکاری اور اداکاری کے بعد ہدایت کاری کی دُنیا میں بھی قدم رکھنےکا اعلان کرنے والے آغا علی نے بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم ’رات‘ کی پہلی جھلک جاری کردی ہے۔ آغا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹا گرام پر بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم…

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع

کشمیر پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی۔ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔ مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گے۔…

ویکسین پر سیاست سے انارکی جنم لے گی، اسد عمر

اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ ہر ملک اپنی مرضی کی ویکسین لگوانا چاہتا ہے جس سے دنیا انارکی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ کوِڈ ویکسینیشن پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویکسین پر سیاست انارکی…

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائینگے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آ ج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کو مختلف منصوبوں اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم سے کابینہ کے…

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 67 اموات

اسلام آباد:‌کورونا کی چوتھی لہر میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ ہو گئی، ملک میں24گھنٹےمیں کورونا سے67 افرادانتقال کرگئے، اس موذی مرض سے اموات کی…