کرائسٹ چرچ مسجد حملہ، پاکستانی ہیرو نعیم رشید کے نام نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ

کرائسٹ چرچ مسجد پر حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں جان دینے والے پاکستانی ہیرو نعیم رشید کو نیوزی لینڈ کے اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ 'نیوزی لینڈ کراس' سے نواز دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور سے مقابلے کے دوران زندہ بچنے والے…

پاکستان میں کورونا وبا کے وار جاری، مزید 6 افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 895 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

ویسٹ انڈیز ٹیم کے مزید 5 ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے مزید 5 ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا. ویسٹ انڈیز کے 3کھلاڑی اور 2معاون اسٹاف کا کورونا مثبت آیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے متاثرہ کھلاڑی اور معاون ا سٹاف قرنطینہ کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی شائے ہوپ، عقیل حسین ،…

ملک میں ہر طرف اشرافیہ کا قبضہ ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں ہر طرف ایلیٹ کا قبضہ ہے۔ سپریم کورٹ میں 16 ہزار برطرف ملازمین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ کیا بھرتیوں کا عمل…

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی ریاستی دہشتگردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، آج ضلع پونچھ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوان کو بھارتی فوج نے ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور اسپیشل آپریشن…

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان پر اثرانداز ہورہا ہے، جس کے باعث ملک کے شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔…

خاتون سے بدتمیزی پرعاطف اسلم میوزک کنسرٹ چھوڑ کرچلے گئے

سوشل میڈیا پر متعدد ایسی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں معروف گلوکار عاطف اسلم کو دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والا ایک میوزک کنسرٹ ادھورا چھوڑ کر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں عاطف اسلم…

کراچی، پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں شام 6 بجے شروع ہوگا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے ہرا کر سیریز…

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز

اسلام آباد: بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس طلب کر لیا گیا۔ بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کرینگے جس میں تمام صوبوں سے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے۔ ایڈیشنل سیکریٹری وزارت تعلیم محی الدین وانی کی…