پاکستان میں کورونا سے مزید 86 افراد جاں بحق

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 86 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران کورونا سے86 اموات ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…

سائنو فارم سےمتعلق این سی او سی کا موقف

اسلام آباد:‌نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کا سائنو فارم ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش معلومات پر مؤقف سامنے آگیا۔ این سی او سی سوشل میڈیا پر سائنو فارم ویکسین لگوانےسے متعلق معلومات غلط ہیں۔ این سی او سی کے…

چینی ویکسین سائنوفارم کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف چینی دوا ساز کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی گئی۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز میں کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ جس میں 6 لاکھ 80 ہزار ڈوزز شامل پاکستان پہنچائی گئی۔…

گندم کی57 ہزار میٹرک ٹن کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد :‌گندم کی 57 ہزار میٹرک ٹن کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق فی من گندم کی لینڈڈ کاسٹ تقریباً 1880 روپے میں پڑی، ایک من پر 250 سے 300 روپے ٹرانسپورٹیشن اور ہینڈلنگ چارجزالگ سے ہوں گے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان…

وزیر اعظم آج ایک روزہ دورہ پر لاہور جائیں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج دورۂ لاہور کے دوران سگیاں کے مقام پر ’میاواکی اربن جنگل‘ کا افتتاح کریں گے۔ اس دوران وزیر اعظم کو پنجاب ٹیکنالوجی زون اور انڈسٹریل زون پر بریفنگ…

جینیاتی عمل سے مکڑی کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی گئی

لندن: شاید غیرمعمولی لمبے اور دھاگے نما ٹانگوں والی مکڑی آپ نے بھی دیکھی ہوگی ۔ اب سائنسدانوں نے جینیاتی تبدیلی کے بعد اس کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی ہے۔ یہ عمل آراین اے انٹرفیس (آراین اے آئی) کہلاتا ہے۔ اس کی بدولت ’ڈیڈی لونگ لیگز‘…

ہزاروں کلومیٹر سفر طے کرنے والی نایاب چمگادڑ کو بلی نے مارڈالا

لندن: لندن سے روس تک دوہزار کلومیٹر کا طویل سفر کرنے والی نایاب چمگادڑ کو ایک بلی نے مارڈالا ہے۔ اس مادہ چمکادڑ پر لندن چڑیا گھر کا علامتی نشان ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اسے ایک بلی نے مارڈالا ہے۔ انسانی انگوٹھے جتنی چھوٹی یہ مادہ چمگادڑ…

ٹک ٹاکرجنت مرزا کا برائیڈل شوٹ وائرل

لاہور: معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا کا بہن کے ہمراہ برائیڈل شوٹ وائرل ہورہا ہے۔ پاکستانی معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا کے حال ہی میں ٹک ٹاک پر15 ملین فالورزہوگئے ہیں جب کہ ان کی بہن الشبہ انجم بھی اس فہرست میں آگے ہیں اوران کے فالوورز کی تعداد بھی 13.4…

کے پی ایل، باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرا دیا

مظفر آباد: کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے تیسرے روز باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرا دیا۔ باغ اسٹالینز کے کپتان شان مسعود شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ بارش کے باعث راولا کوٹ ہاکس اور کوٹلی لائنز کا…

غیرملکیوں کو عمرے کی اجازت مل گئی، ویکسی نیشن لازمی

ریاض:سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔ فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو 60 ہزار مہینہ سے 20 لاکھ تک…