کورونا سے پاکستان میں ایک دن کے دوران رکارڈ 102 اموات

اسلام آباد:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

وزیراعظم آج تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد:‌‏‏وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران تربیلا کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ‏تربیلا توسیعی منصوبے سے 1530 میگاواٹ اضافی بجلی پیدا ہو گی۔ ‏ جس کے بعد تربیلا کی بجلی پیدا کرنے کی…

امریکہ کا رویہ پاکستان کیساتھ تبدیل ہوگیا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر قرار دینے کے باعث امریکہ کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں امریکہ نے بھارت کو…

ملک بھر میں مزید اور شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، اور کہا ہے کہ مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے…

اسد عمر کی عوام سے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کر دی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں درخت تیزی سے کاٹے جا رہے ہیں…

آئی ٹی انڈسٹری کیلئے اہم فیصلے، شوکت ترین نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے وفاقی وزیر آئی ٹی کی تجاویز پر آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں۔ جس میں آئی ٹی برآمدات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی کمپنیوں کو…

اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقلیتوں کو یکساں حقوق کی فراہمی کے لیے پر عزم ہیں جبکہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے…

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے سربراہ پاک فوج جنرل قمر…

پاکستان میں کورونا سے مزید 81 افراد جاں بحق

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 81 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ،ڈیزیزکوٹہ سمیت منصوبوں کی منظوری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا ، اجلاس میں چیف سیکریٹری ،صوبائی وزراء ، ایڈوائزر ، اسپیشل اسسٹنٹ، چیئرپرسن پی اینڈ ڈی اور متعلقہ سیکریٹریز نےشرکت کی ، وزیراعلیٰ سندھ…