پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی

جمیکا: ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ جمیکا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 168 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان باؤلر شاہین آفریدی نے 4، حسن…

پاکستان میں کورونا سے مزید 72 افراد جاں بحق

اسلام آبا:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 72 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 24 ہزار 478 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار…

افغانستان میں جنگ کا اختتام،نئی حکومت جلد تشکیل دی جائے گی، ترجمان طالبان

کابل:طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔ ترجمان طالبان محمد نعیم نے نیوز چینل…

ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے۔ الیکشن میں فراڈ سے بچنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔ نادرا ہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی سے بیلٹ پیپر اور…

کراچی میں جشن آزادی کی مناسبت سے سندھ رینجرزکے زیراہتمام آزادی کرکٹ میچ

کراچی: جشن آزادی کی مناسبت سے سندھ رینجرزکے زیراہتمام آزادی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان رینجرزکے مطابق کراچی میں جشن آزادی کی مناسبت سے سندھ رینجرزکے زیراہتمام آزادی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران کووڈ ایس اوپیزکوملحوظ…

طالبان کا اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ

کابل: طالبان کی افغانستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں پیش قدمی جاری ہے اور اب طالبان نے افغانستان کے دوسرے اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ کرلیا ہے افغان شہر غزنی اور ہرات پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے، اس طرح طالبان کے زیر قبضہ صوبوں کی…

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان، سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ فوج کت شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دہشت گرد پاک فوج کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی…

کورونا کے وار جاری، پاکستان میں مزید 79 افراد جان سے گئے

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 266 ہو گئی۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (aین سی او سی) کی جانب سے جاری…

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج کاروبار بند رہے گا

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج کاروبار بند رہے گا۔ حکومت سندھ کی جا نب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ بسوں اور ٹرینوں میں 50 فیصد مسافر کورونا ایس او پیز کے ساتھ سفر کر سکیں گے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ہفتے…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مارکرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل…