وزیر اعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس کا 17…

یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں لیکن ذہنی غلامی کی نہیں ٹوٹیں، ملک میں یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی تقریب سے…

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

اسلام آباد:دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی وبا کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 11لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔تاہم اس کے باوجود انڈور ڈائننگ،سفر اور ہوٹل میں کمروں کی دستیابی کے لیے کورونا…

استاد نصرت فتح علی خان کی 24 ویں برسی

کراچی: دنیائے موسیقی کے بادشاہ اور فن قوالی کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے جدا ہوئے 24 برس بیت گئے، ان کی بنائی دھنیں اور آواز آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہیں. کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے نصرت فتح علی…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمیت 119.80 روپے کی سطح پر برقرار رہے گی اور اسی…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام بھی شرکت کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس…

لیونل میسی کے استعمال شدہ ٹیشوکی قیمت 16 کروڑ

بارسلونا فٹ بال کلب کو چھوڑنے کی الوادعی تقریب میں آنسو صاف کرنے کیلئے لیونل میسی کے استعمال شدہ ٹشو پیپر کی قیمت 1 ملین ڈالر لگائی گئی ہے۔ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر نے کچھ روز پہلے ہی ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو الوداع کہا جس کے لیے…

افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا حصول اور چار دہائیوں سے جاری تنازع کا خاتمہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہم افغانستان میں تیزی سے بدلتی…

اداکارہ فریال محمود کی سوشل میڈیا پر واپسی

کراچی:تنقید کے باعث سوشل میڈیا سے بریک لینے والی فریال محمود کی انسٹاگرام پر واپسی ہوگئی ہے۔ تنقید کا شکار فریال محمود نے انسٹاگرام سے بریک لے لیا انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی واپسی کے اعلان کے ساتھ کہا کہ مداحوں کی جانب سے کی جانے والی…

پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی

جمیکا: ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ جمیکا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 168 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان باؤلر شاہین آفریدی نے 4، حسن…