بچوں سے سیکھنے والی چند عادتیں

احسن لاکھانی ہماری زندگی میں بہت سے اتار چڑھاوُ آتے ہیں غم، خوشی، ہنسی، رونا، آسودگی اور پریشانی یہ سب ہماری زندگی کا حصہ ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو مشکل حالات میں سنبھلتے نہیں بلکہ اسے دماغ پہ

معاشرے کے قابل فخر کردار

آپ شہر قائد کے کسی بھی حصے میں چلے جائیں، خاص طور پر جب آپ مارکیٹ جاتے ہیں تو گداگر بڑی تعداد میں آپ کے پیچھے پڑ جاتے اور بھیک طلب کرتے ہیں، لگ بھگ پورا شہر ان کی لپیٹ میں ہے اور ان سے جان چھڑانا ازحد دُشوار ہوجاتا ہے۔ ان میں سے اکثر بالکل

جاوید میانداد۔۔۔ بے مثال کھلاڑی

کرکٹ واحد کھیل ہے جو جنوبی ایشیا میں جنون کی حد تک کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ کرکٹ کی ہار اور جیت کو یہاں کے لوگ اس قدر سنجیدہ لیتے ہیں کہ شکست پر گھر کا سامان تک توڑ دیتے ہیں، بعض دیوانے تو اپنی جان کا نقصان بھی کر بیٹھتے ہیں۔ یہی جنونی

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے۔۔۔

احسن لاکھانی درویش سے کسی نے پوچھا بابا خدا کس بندے کو پسند فرماتا ہے؟ درویش نے جواب دیا خدا کی ایک صفت سخی ہے، سخاوت خدا کو بہت پسند ہے اس لیے خدا سخی انسان کو بہت پسند فرماتا ہے۔ خدا اُس سے بہت محبت کرتا ہے جو خدا کی مخلوق سے محبت

بانی یوم شہدائے پولیس – فہد بلوچ

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان اور سندھ

آزادی کا سپاہی۔ برہان مظفر وانی

احسن لاکھانی انسان کی فطرت ہے کہ وہ ظلم و ستم اور جبر بہت عرصے تک برداشت نہیں کر سکتا، انسان کو اللہ نے فطرتاًآزاد پیدا کیا ہے۔ وہ آزاد ہوا میں سانس لینے کو ترجیح دیتا ہے۔ خدا کے بنائے ہوئے قوانین، نظم و ضبط اور اصولوں کے علاوہ وہ کسی

پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

احسن لاکھانی کہتے ہیں جب وقت برا چل رہا ہوتا ہے تو سارے کام الٹے ہوتے ہیں اس کے برعکس جب وقت اچھا چل رہا ہو تو سارے کام اچھے ہوتے ہیں۔ پاکستان ٹیم کا وقت اچھا چل رہا ہے یا ٹیم کامبینیشن اچھا بن گیا ہے یہ تو وقت بتائے گا۔ ہم کرکٹ کے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے ابتدائی چالیس سال

تحریر: احسن لاکھانی آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب شکم مادر میں تھے تب ان کے والد جناب عبداللہ بن عبدالمطلب کا انتقال ہوگیا۔ عرب میں یہ رواج تھا کہ نومولود بچوں کو صحراؤں میں رہنے والی عورتوں کے حوالے کیا جاتا اور بچے دو سال تک انہی کا دودھ

ن م راشد، اردو نظم کا ایک بڑا شاعر

اردو نظم کے میدان کو ن۔م۔ راشد کے نام کے بغیر ادھورا تصور کیا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام نذر محمد راشد تھا۔ ان کی پیدائش 1910 میں گوجرانوالا کے قصبے علی پور چٹھہ میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم آبائی علاقے میں حاصل کرنے کے بعد وہ لاہور آگئے، جہاں

پاکستانی فلمی صنعت کا چاکلیٹی ہیرو وحید مراد

احسن لاکھانی پاکستانی فلمی صنعت پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے مداح آج ان کا 83 واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے وحید مراد نے فلموں میں جس طرح خوبصورتی سے کردار ادا کیے، وہ ہمیشہ یاد