ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق، معروف موٹر کمپنی بند
سیول: معروف کمپنی ہنڈائی موٹر نے اپنے دو ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد جنوبی کوریا کی فیکٹری بند کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں ہنڈائی موٹر کی فیکٹری کے دو ملازمین کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کمپنی!-->!-->!-->…