کابل حملہ: 27 ہلاک، عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے
کابل: افغانستان کے شہر کابل میں ہونے والے ایک حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق کابل میں ایک ہائی پروفائل تقریب پر ہونے والے حملے میں ۲۷ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
تقریب میں چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ بھی تقریب میں!-->…