31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا۔
وزیراعظم نے 31 مئی کو اجلاس طلب کرلیا، جو اُنہی کی زیرصدارت ہوگا، جس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ، متعلقہ حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں کورونا کے خلاف کیے گئے اقدامات پر غور ہوگا۔
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا اور این سی او سی کے تحت فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔