طیارہ حادثہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا

کراچی: 22 مئی کو حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا،

اس کی تلاش کے لیے کافی تگ و دو کی جارہی تھی، بالآخر کامیابی ہوئی، پی آئی اے ترجمان کے مطابق کاک پٹ وائس ریکارڈ ملبے کے نیچے سے ملا، جسے طیارہ حادثہ کے تفتیشی بورڈ کے حوالے کردیا گیا، ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ کاک پٹ وائس ریکارڈر سے حادثے کی تحقیقات میں مدد ملے گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔