ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جب کہ ملزم کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔
پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو مارا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کاشف بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
یہ واقعہ احسن آباد میں پیش آیا ہے، ہلاک ڈاکو کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔