براؤزنگ karachi

karachi

کراچی: خودکُش حملے میں غیر ملکی محفوظ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکُش حملے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ایک سیکیورٹی گارڈ دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق گاڑی پر خودکُش حملہ ہوا ہے،…

کراچی میں آج تیز بارش کا امکان ختم، بوندا باندی متوقع

کراچی: شہر قائد میں اثر انداز ہوئے بغیر بارش کا نیا سسٹم ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں کی طرف چلا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اب کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ تیز یا موسلادھار بارش کے امکانات نہیں، تاہم دن بھر مطلع جزوی ابرآلود…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: ڈالر مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا…

کراچی میں موسم گرم، مزید اضافے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ…

کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…

نارتھ ناظم آباد سے کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے اور بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجے گھر سے نکلے…

جرمن قونصلیٹ میں عالمی یوم خواتین پر پہلے گول میز ڈائیلاگ کا انعقاد

کراچی: آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس مناسبت سے جرمن قونصلیٹ میں پہلے گول میز مذاکرے (راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ) کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارپوریٹ اور کاروباری خواتین رہنمائوں کے ایک پاور ہاؤس نے حصہ لیا۔ گول میز ڈائیلاگ…

کراچی کے کھانوں نے صحیفہ جبار کو بھی اپنا دیوانہ بناڈالا

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کو کراچی کے کھانوں نے اپنا دیوانہ بناڈالا۔ اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ایئرپورٹ…

کراچی: تین بچوں سمیت خود کو آگ لگانے والا مقروض شہری چل بسا

کراچی: شہر قائد کے علاقے سیکٹر فائیو سی فور نارتھ کراچی میں گراؤنڈ کے اندر 3 بچوں کے ہمراہ خود سوزی کی کوشش کرنے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا جب کہ بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ جمع ہوگئے اور اپنی مدد آپ کے…

کراچی: مارچ میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں موسم سرد ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مزید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں درجہ حرارت 11.1 ڈگری تھا جو مارچ کے معمول سے 8.3 ڈگری کم ہے جب کہ ایک دو روز سندھ میں درجہ حرارت…