علی ظفر کا پولیس کو خراج تحسین

ویڈیو پیغام میں علی ظفر کا کہنا تھا کہ پولیس، ڈاکٹرز کی طرح کورونا وباء کی روک تھام کیلئے فرنٹ لائن پر موجود رہتے ہوئے بہترین کام کررہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر فرائض سرانجام دے رہی ہے، کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پولیس کے کردار پر انہیں سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گلوکار علی ظفر نے اپنی ’’حمد ‘‘سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی اور اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ آئیے ہم رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے کے اصل جوہر سے مربوط ہوں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔