گیبرئیل بوریک چلی کے کم عمر ترین صدر منتخب

سنتیاگو: چلی کے صدارتی انتخابات میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اس الیکشن میں سابق اسٹوڈنٹ لیڈر گیبرئیل بوریک نے میدان مار لیا، ملک کے کم عمر ترین صدر بن گئے۔
35 سالہ گیبرئیل بوریک نے 2012 میں چلی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر شہرت حاصل کی تھی۔
گیبرئیل نے 2018 میں ایک عوامی تحریک کی قیادت کی اور اب صدارتی انتخابات جیت کر ملک کے صدر بن گئے۔


50 برس بعد سوشل صدر کی جیت کی خوشی میں سنتیاگو کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے جشن منایا جب کہ دوسری جانب چلی کی اسٹاک مارکیٹ کریش کرنے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔