انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنےکی آج آخری تاریخ

کراچی:‌انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنےکی آج 15اکتوبر آخری تاریخ ہے، ٹیکس گزارجرمانوں سے بچنے کیلئے اپنے گوشوارے بروقت فائل کریں۔
خیال کیاجارہا ہے کہ جولوگ بروقت گوشورے فائل نہیں کریں گے،وہ آڈٹ اورانوسٹی گیشن پراسس کا سامنا کریں گے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹرمختیار حسین تھہیم کا کہنا ہے کہ اپنا ٹیکس گوشوارہ بروقت فائل کرنے سے ہی قومی فریضہ کی ادائیگی ممکن ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔