امریکا اور طالبان کے درمیان دو روزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے

امریکا اور طالبان کے درمیان اعلیٰ سطح کے دو روزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں شروع ہوں گے۔
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی یہ پہلی اعلیٰ سطح بات چیت ہوگی۔
اجلاس میں افغانستان سے انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی .
اجلاس میں افغانستان کی موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر بات چیت ہوگی .

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔