آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

کراچی: ہرسال کی طرح اس سال بھی آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی۔
کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم ہوتا جائے گا اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔
ہر سال اسی طرح 21 جون کو دن سب سے بڑا اور رات مختصر ہوتی ہے .
اسی طرح سال بھر میں 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے اور 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہو تا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔