خاتون سے 10 روز اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ!

ڈی آئی خان: زیادہ اجرت والی نوکری کا جھانسہ دے کر 5 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ کہ 30 اگست کو ملزمان زیادہ اجرت کا جھانسہ دے کر مجھے اور شوہر کو ٹانک لے گئے جہاں 5 ملزمان نے 10 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بیان کی روشنی میں اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔