ایک ہی اسکول کے 7 اساتذہ کورونا زدہ نکلے!

پشاور: ایک ہی سرکاری اسکول کے 7 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نمبر 1 کینٹ سے ہے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق ایک ہفتہ قبل اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، کورونا سے متاثرہ اساتذہ میں سے کوئی بھی طلبا سے نہیں ملا، ان اساتذہ کے دوبارہ بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، تمام اساتذہ کے ٹیسٹ سے متعلق محکمہ صحت سے بات ہوچکی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔