وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے 3 ہزار 342 ہلاکتیں

کاراکاکس: وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
پچھلے ہفتوں وینزویلا میں تاریخ کا تباہ کُن زلزلہ آیا تھا، جس میں کئی اہم عمارتیں زمین بوس ہوگئی تھیں۔
وینزویلا کی وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق 24 جون کو وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو انتہائی ہولناک زلزلے آئے تھے۔
حکام نے تصدیق کی ہے کہ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی ہے جب کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کارروائیوں میں 3 ہزار سے زائد بین الاقوامی امدادی کارکنوں کے ساتھ 30 ہزار مقامی اہلکار شریک ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔