دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا 98 رنز پر ڈھیر، پاکستان نے 3 وکٹ پر 121 رنز بنالیے
راولپنڈی: سری لنکا 98 رنز پر ڈھیر، پاکستان نے جواب میں تین وکٹوں پر 121 رنز بنالیے، خراب روشنی کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل جلد ختم کردیا گیا۔ پاکستان کو سری لنکا پر پہلی اننگز…












