مصر میں 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم، 7 افراد جان کی بازی ہار گئے
قاہرہ: مصر میں قاہرہ کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق جب کہ 112 زخمی ہوگئے۔ مصر کی ریلوے اتھارٹی کے مطابق گیزہ سے فیوم جانے والی ٹرین، قاہرہ سے اسوان جانے والی…








