ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا ساڑھے 5 لاکھ سے بھی مہنگا
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 روپے کا!-->…