اے آئی کمپنی کے 5 ہزار ملازمین ایک ہی دن میں کروڑ پتی کیسے بنے؟
نیویارک: مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں انٹری نے ملازمین کی قسمت بدل دی، کمپنی کے قریباً 96 فیصد ملازمین کروڑ پتی بن گئے جب کہ سیکڑوں ملازمین کی دولت 10 کروڑ ڈالر سے بھی تجاوز کرگئی۔…










