پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 90 رنز سے شکست
ٹروبا: میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرادیا۔ٹروبا کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈین بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑا دیں۔ 211!-->…