ماہانہ آرکائیوز

فروری 2026

عدالت عظمیٰ کا عمران کو ماہر امراض چشم تک رسائی، بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،

عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کو امریکا میں اعلیٰ اعزاز عطا

کراچی: امریکی کانگریس میں منعقد ہونے والے She Leads the Nations Global Summit میں امریکا سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین رہنما، ماہرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ نمایاں

اے آئی انقلاب کی جانب قدم

فہیم سلیم وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کو پاکستان کے روشن اور باوقار مستقبل کی سمت ایک تاریخی قدم قرار دیا

ہر ظلم کا حساب لیں گے، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی، سہیل آفریدی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جمرود کی

دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات دبئی سے پاکستان بھیجی گئیں

کراچی: دنیا بھر کے شہروں سے پاکستان کو ترسیلات بھیجنے میں دبئی کا پہلا نمبر ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں دبئی سے پاکستان کو 54 کروڑ ڈالر سے زائد ترسیلات بھیجی گئیں جب کہ

غلطی پر سخت پچھتاوا، پابندی کا ایک سال معاف کیا جائے، ناصر جمشید

لاہور: پاکستان کے سابق اوپنر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ جیل میں مشکل وقت گزرا اور سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جمشید نے کہا کہ غلطی پر سخت پچھتاوا ہے، میں نے اس

وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجرا پر اعلیٰ سطح