مہروز احمد
ہادی ایک باعزت اور محنتی انسان تھا، جس نے اپنی زندگی میں ہر قدم ایمان داری اور اصولوں کے ساتھ اٹھایا۔ وہ ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوا تھا، جہاں مالی وسائل محدود تھے مگر!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی: انجمن سادات امروہہ کراچی (رجسٹرڈ) پاکستان کی سالانہ تقریب تقسیم تعلیمی ایوارڈ گزشتہ روز کمیونٹی سینٹر سادات امروہہ بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوئی۔
تقریب کے مہمان خصوصی!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈھاکا: بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔جمعرات کو ہونے والے!-->…
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی!-->…
اسلام آباد: حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں، ڈیزل بھی!-->…
کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ندا یاسر نے ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے لوگوں کے منفی تبصرے انہیں بہت تنگ!-->…
کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے!-->…