اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔
اتھارٹی نے سی پی پی اے کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کرلی، نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کا…
لاہور: گلوکار علی سیٹھی ایک بار پھر اپنے لباس اور عجیب فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے کے ساتھ شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔
’’پسوڑی‘‘ کے گلوکار علی سیٹھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…
نیویارک: مدینہ منورہ کو ایک بار پھر عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی جانب سے صحت مند شہر کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مدینہ منورہ نے ڈبلیو ایچ او کے 80 سے زائد معیار…
کراچی: 14 اگست کو ایک آزاد، خودمختار ریاست کا عظیم خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ پاکستان سرزمین آباو اجداد کی لازوال قربانیوں کی میراث ہے۔
آزادی کے لمحات کو یاد کرتے ہوئے ڈاکٹر سیدہ عارفہ زہرا کا…
فلوریڈا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
اس فتح کے ساتھ…
اوسلو: پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا فٹ بال ٹائٹل جیت لیا۔
ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، بیٹر…
مہروز احمد
یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ وائس آف سندھ کی جانب سے تحریک آزادی پاکستان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کی زندگی کا مختصر احاطہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ !-->!-->!-->…
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ میں ان دنوں پاکستانی ڈرامے…
لاہور: ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال، انہوں نے مزار اقبال پر حاضری بھی دی۔
ایرانی صدر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ لاہور پہنچے، جہاں…
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کور ہیڈکوارٹرز میں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔
پاک…