شوبز میں کام کے خواہشمند، بااثر افراد کی ناجائز خواہشات پوری کرتے ہیں، نادیہ حسین
کراچی: ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کیں، جو وائرل ہورہی ہیں۔
نادیہ حسین اداکارہ، ماڈل، بزنس ویمن اور کانٹینٹ کری ایٹر ہیں۔…