سالانہ آرکائیوز

2025

میانمار زلزلے میں ہزار اموات، بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمین بوس

نیپیداو: گزشتہ روز میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے اثرات بنکاک پر بھی بُری طرح مرتب ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا…

وزیراعظم کی جانب سے بجلی نرخ میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیراعظم کی طرف سے اعلان متوقع…

کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف

نیویارک: آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ جولی کوزیک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان کے ساتھ…

شادی سے پہلے اہلیہ ڈاکٹر زینب میری معالج تھیں، فیروز خان

کراچی: اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے پہلی ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ فیروز خان نے حال ہی میں برطانیہ میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی جہاں انہیں ایوارڈ سے…

دہشت گردی کیخلاف وفاقی، عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے

اسلام آباد: دہشت گردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دوٹوک مؤقف پر وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ گزشتہ روز وزیرِاعظم ہاؤس میں اجلاس، عسکری…

سعودی عرب میں عیدالفطر کب ہوگی، ماہرین فلکیات کی بڑی پیش گوئی

ریاض: سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کی جانب سے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیش گوئی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان کو…

گوادر: دہشت گردوں کی کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ، 6 جاں بحق

گوادر: صوبہ بلوچستان میں پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا، جہاں نامعلوم…

چاہتی ہوں ہانیہ عامر سلمان خان سے شادی کرلیں، راکھی ساونت

ممبئی: راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی سپراسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش ظاہر کردی۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا…